جس کے ساتھ اللہ تعالیٰ بھلائی کا ارادہ فرمائیں

حضرت معاویہ بن ابی سفیان سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بھلائی عادت ہے اور شر کسی مجبور سے ہوتا ہے
اور جس کے ساتھاللہ تعالیٰ بھلائی کا ارادہ فرمائیں اسے دینی بصیرت عطا فرما دیتے ہیں۔
( ابن ماجہ)