User Tag List

Results 1 to 1 of 1

Thread: 16:دین کے لئے دنیا کو چھوڑ نا نہیں ہے

  1. #1
    Administrator
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    1,587
    Thanked: 5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    16:دین کے لئے دنیا کو چھوڑ نا نہیں ہے

    حق بات
    ہم نے دین کے لئے دنیا کو چھوڑ نا نہیں ہے۔ بلکہ دنیا داری کو اللہ کے احکامات کے تحت نبھا نا ہی ہمارا اصل دین ہے۔ اور یہی ہماری آزمائش ہے کہ صرف دنیا کے ہو کے رہ جا تے ہیں یا دنیا میں رہتے ہوئے خود کو بنِ دیکھے اللہ کی رضا اور خوشی کے لیے اللہ کی پسندیدہ راہ پر سختی سے پابند رکھتے ہیں۔ اور یہ ہم صرف اپنی محبت ، جذبے اور شوق سے ہی کر سکتے ہیں۔
    شاہ جی
    Last edited by Admin-2; 05-03-2017 at 05:32 PM.

Similar Threads

  1. سوال9:عشق میں دنیاداری چھوڑنی ہوتی ہے؟
    By Admin-2 in forum سوالاََ جواباََ
    Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 10:55 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 07:05 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 11:04 AM
  4. ہم جب بھی پچھتائے بول کر پچھتائے
    By Admin-2 in forum 2:زبان پر کنٹرول
    Replies: 0
    Last Post: 02-25-2017, 12:21 PM
  5. کوئ نماز قرآن چوں لبھدے نیں.....
    By Rah Ghuzar in forum Deegar Kalam
    Replies: 0
    Last Post: 02-24-2017, 11:11 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •