ساتواں سٹیپ
On the Spot Love

: ساتواں سٹیپ کرانے کے مقاصداور ہدایات

اس سٹیپ کا مقصد اس دن کی روٹین کی چھوٹی چھوٹی باتوں میں اپنے لیے اللہ
کا پیار تلاش کرنا ہے۔

اللہ کے عجائبات اور اپنے معمولات کے اتار چڑھاﺅ/ اپ ڈاﺅن میں یا ایسے ہی انتہائی چھوٹے چھوٹے معاملات میں اللہ کا خودسے پیار کا کوئی نہ کوئی رخ تلاش کرنا ہے۔

اس سٹیپ میں اللہ کے پیار کا کوئی نہ کوئی خاص زاویہ ڈھونڈنا سیکھتے ہیں۔یعنی صرف یہ کہہ دینا کہ میرے لیے اللہ ہی کا پیار تھا اس میں کافی نہیں ہوگا ۔اللہ کے پیار کا کوئی خاص زاویہ دیکھنا ضروری ہے۔

اس میں کوئی سٹوری نہیں بتانی ہوتی۔ بلکہ صرف بیک راﺅنڈ اور اس میں اللہ کا آپ سے پیار کا کوئی رخ بتانا ہوتا ہے۔
یعنی
معاملہ

اللہ کا آپ سے پیار کا کوئی زاویہ