ازل و دنیا اور ابد کے پوائنٹ بنانے کے لئے ٹریننگ کرنے والے کو ہر زمانے کے حساب سے الگ الگ کچھ اشاروں کی لسٹ دیںگے۔ اس کے مطابق ٹریننگ کرنے والے نے اس زمانے میں اللہ کی صفت / شان کی خود پر جلوہ گری کے پوائنٹ شیئر کرنے میں مدد ملے گی۔

ماہی میرے نال
ہنٹ لسٹ
ازل

اشرف المخلوقات روح تخلیق ہونا
ہم سے اپنے رب ہونے کا اقرار لینا
روح کو گناہوں اور پرہیزگاری کا الہام
پیارے آقا ئے دوجہاں حضرت محمد مصطفیﷺکا امتی ہونا
اللہ کے قرب میں ایک مقررہ مدت تک رہ کر روح کا دنیا میں آنے کا سفر
روح کو جسم کا لباس دینے کے لےے ماں باپ کا انتخاب کرنا
ماں کے پیٹ میں جائز طریقے سے تخلیق ہونا
ماں کے پیٹ میں3/4ماہ تک بے روح جسم کی طرح پرورش ہونا
ماں کے پیٹ میں خوراک کا انتظام
جسم کے تمام اعضاءکی صحیح اور مناسب نشوونما
ماں کے پیٹ کے اندر اندھیرے میں چہرے کی خوبصورت مصوری
ماں کے پیٹ کو جسم کے بڑھنے کے ساتھ وسعت عطا ہونا
مقررہ وقت تک ماں کے پیٹ میں نشوونمائی
ماں کے پیٹ میں ہر قسم کی بیماری سے بچانا

دنیا
پیدائش کے بعد میری ماں کو زندگی عطا کرنا
پیدائش کے بعد اذان سنوانا
ماں کے دودھ سے رزق کا انتظام
والدین کا پرورش کرنا
قرآن پاک کی تعلیم
دنیا کی تعلیم
رہبرو رہنما کا ملنا
ضروریات زندگی کی فراہمی
جسمانی ضرورت کے لیئے خوراک
عقل و شعور
روحانی سلسلے سے جوڑ کر اللہ پر ایمان بڑھانا
اللہ کااحساس آشنائی عطا ہونا
اپنے گناہوں کے احساس ہونے پر معافی اور توبہ
نعمتوں پر شکر کا احساس
حق کے لیے باطل سے نبرد آزما رہنا
تمام فرائض کی ادائیگی
دنیا کی قریبی رشتے
جسمانی بیماری یا جسمانی معذوری
دنیا میں قدرتی آفات اور مشکلات سے بچانا
روحانی بیماریوں کےلیےتزکیئہ نفس
بچپن ، جوانی اور بڑھاپے کے احساسات
پیارے آقائے دوجہاں حضرت محمد مصطفی ﷺ سے محبت اور عقیدت
امتیوں کی بھلائی کا جذبہ
مرتے وقت کلمہ نصیب ہونا
موت کی سختی میں آسانی

ابد
میت کا غسل اور کفن
قبر میں اتارنا
قبر میں سوالوں کا جواب
قبر میں ہر طرح کی مشکل میں آسانی
صور اسرافیل کا وقت
میدانِ حشر میں
حساب کتاب کا وقت
نامہ اعمال کا ملنا
پیارے آقا ئے دوجہاں حضرت محمد مصطفی ﷺکے جھنڈے تلے
پیارے آقا ئے دوجہاں حضرت محمد مصطفی ﷺکی شفاعت
پل صراط
حوضِ کوثر
جنت میں ہمیشہ کے لیے داخل ہونا
جنت میں پیارے آقا ئے دوجہاں حضرت محمد مصطفی ﷺکی قربت
اللہ کا دیدار