زاویہ نظر
ہنٹ لسٹ

اشرف المخلوقات تخلیق ہونا اپنے رب ہونے کا اقرار لینا

پیارے آقائے دو جہاںﷺ کی امت میں شامل ہونا نیکی اور برائی کا شعور ا لہام ہونا

ماں کے پیٹ میں حلال نطفے سے تخلیق مکمل جسمانی اعضا

خوراک کا انتظام پیدائشی بیماری یا کمزوری سے بچانا

اذان کی آواز ماں باپ کا سایہ عطا ہونا

مسلمان گھرانے میں پرورش دینی اور دنیاوی تعلیم

اللہ کی قربت کی چاہت اور کوشش قرآن پاک کی تعلیم اور اس پر عمل کی کوشش

گناہوں کا احساس ہو کے توبہ کی توفیق نعمتوں کا ملنا اور ان پر شکر کا احساس

موت کے وقت کلمہ نصیب ہونا کفن اور قبر کا انتظام

قبر میں سوالوں کا جواب میدانِ حشر میں

اعمال نامہ حوضِ کوثر

پل صراط پار کرنا

پیارے آقا ئے دو جہاں ﷺکی شفاعت

جنت میں داخل ہونا

پیارے آقا ئے دو جہاں حضرت محمد مصطفی ﷺکی شفاعت

جنت میں داخل ہونا