انسان نے بندہ بننا ہو تا ہے کیونکہ انسان اپنی حقیقت تلاشنے نکلے تو وہ ایک مٹھی بھر مٹی تک لے جا تی ہے۔ اور بندہ اپنی حقیقت تلاشنے نکلے تو یہ تلاش اسے معبود تک لے جا تی ہے۔
﴿