جو اللہ کی محبت میں خالص ہو کر لوگوں سے بے غرض و بے لوث پیار کر تے ہیں۔ وہ پیار کرتے نہیں تھکتے۔ اور پیار کرنے کی انتہا یہ ہو تی ہے کہ لینے والے لیتے لیتے تھک جا تے ہیں۔
﴿