مایوسی میں جتنی دفعہ بھی گرو وہ کوئی بڑی یا بُری بات نہیں۔ مگر گرنے کے بعد پھر سے اٹھ کے کھڑے ہوجانا ضروری ہو تا ہے۔ گرنے اوراٹھنے کے دوران کا پیریڈ گولڈن پیریڈ ہو تا ہے۔ اس دوران اللہ انتظار میں ہوتا ہے کہ میرا بندہ کیسے میرا ہاتھ پکڑ تا ہے۔
﴿