معافی، درگزر اور احسان کا فرق یہ ہے :
معافی:
جب کوئی شخص ظلم یازیادتی کر نے کے بعد اپنی غلطی پر نادم ہو تو اس سے بدلہ نہ لینا معاف کر نا کہلاتا ہے ۔
درگزر:
جب زیادتی یا ظلم کرنے والا سامنے ہو اور بدلے کی پوری طاقت بھی ہو تو بدلہ نہ لینا اور معاف کر دینا درگزر کہلا تا ہے۔
احسان:
کسی کی برائی کا بدلہ بھلائی سے دینا احسان کہلا تا ہے۔
﴿