٭ کوئی انسان بھی اگر اپنے معمولات یا معاملات کو خود سیٹ کرنے کے لیے زور لگائے گا تووہ تھکتا اور پھنستا جائے گا ۔سب سے پہلے اللہ کو اپنے سارے حالات بتاﺅ۔ اس سے مدد مانگو۔ اور پھر کچھ کر نے کا قدم اٹھاﺅ تو سب کچھ خود بخود سیٹ ہو تا جا ئے گا۔
﴿