نفس کا جہاد یہ نہیں کہ زندگی کے معاملات سے الگ ہو کر نفس کے مجاہد ے کیے جائیں ۔بلکہ پیارے آقائے دوجہاں ﷺ کی پیروی کر تے ہوئے زندگی کے معاملات میں خود کو آپ ﷺکے
پسند یدہ سانچے میں ڈھالنے کی کوشش جاری رکھنا نفس کا جہاد ہے۔
﴿