User Tag List

Results 1 to 1 of 1

Thread: 6:بیشک تمہارے پاس رب کی جانب سے حق آگیا

  1. #1
    Administrator
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    1,587
    Thanked: 5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    6:بیشک تمہارے پاس رب کی جانب سے حق آگیا

    بیشک تمہارے پاس تمہارے رب کی جانب سے حق آگیا ہے
    قُلْ يٰٓاَيُّھَا النَّاسُ قَدْ جَاۗءَكُمُ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّكُمْ ۚ فَمَنِ اهْتَدٰى فَاِنَّمَا يَهْتَدِيْ لِنَفْسِهٖ ۚ وَمَنْ ضَلَّ فَاِنَّمَا يَضِلُّ عَلَيْهَا ۭ وَمَآ اَنَا عَلَيْكُمْ بِوَكِيْلٍ
    فرما دیجئے: اے لوگو! بیشک تمہارے پاس تمہارے رب کی جانب سے حق آگیا ہے، سو جس نے راہِ ہدایت اختیار کی بس وہ اپنے ہی فائدے کے لئے ہدایت اختیار کرتا ہے اور جو گمراہ ہوگیا بس وہ اپنی ہی ہلاکت کے لئے گمراہ ہوتا ہے اور میں تمہارے اوپر داروغہ نہیں ہوں
    (کہ تمہیں سختی سے راہِ ہدایت پر لے آوں )
    (سورةیونس، آیت108)




    Last edited by Admin-2; 02-27-2017 at 12:21 PM.

Similar Threads

  1. سوا ل :6عشق کو آگ سے تشبیہ کیوں دی جاتی ہے؟
    By Admin-2 in forum سوالاََ جواباََ
    Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 10:51 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 07:17 PM
  3. 47:عشق آگ ہے اور آگ کو قرار نہیں
    By Admin-2 in forum عشق ٹپس
    Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 05:34 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 05:22 PM
  5. Replies: 0
    Last Post: 03-05-2017, 04:35 PM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •