مجھ کو معلوم نہ تھی ، ھجر کی یہ رمز ، کہ تُو

❤جب میرے پاس نہ ھو گا ، تو ھر سُو ھو گا