زبان پر کنٹرول
خاموشی ایک بڑا ہنر ہے
حضرت ابوالدرد اؓ فرماتے ہیں خاموشی کو اس طرح سیکھو جس طرح تم بولنا سیکھتے ہو
غور کیجئے !کیا ہم نے کبھی یہ ہنر سیکھنے کی کوشش کی؟