User Tag List

Results 1 to 1 of 1

Thread: 1: باطل کیا ہے؟

  1. #1
    Administrator
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    1,587
    Thanked: 5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    1: باطل کیا ہے؟

    شعورِ باطل

    Step:1

    باطل کیا ہے؟

    سوال1: باطل کیا ہے؟صرف ایک فقرے میں بتائیں؟
    کوئی بھی ایسا احساس سوچ یا عمل جو ہمیں حق کی راہ پر بڑھنے سے اور لڑنے سے روکے وہ باطل ہے۔

    حق کے خلاف کھڑے ہونے والی اور نبرد آزما رہنے والی تمام طاقتوں کو ایک ٹیم کے طور پر باطل کہتے ہیں۔

    ایسا معمول یا معاملہ جس میں دل پھنس جائے اور ہمیں حق کی راہ یا حق والوں سے دور کرے باطل کہلاتا ہے۔

    باطل ہمارا ازلی دشمن ہے جسکی بظاہر کوئی شکل و صورت نہیں ۔یہ مجسم کچھ نہیں مگر دنیا ، نفس اور شیطان کے ذریعے ہر دم ہمیں اندر باہر سے گھیرے حق کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کرتا ہے تا کہ ہم حق کی راہ کو چھوڑ دیں۔

    باطل ہر وہ نیگیٹیوٹی ہے جوہمارے اندر آئے اور حق کی راہ پر آگے بڑھنے میں ہمارے لئے رکاوٹ بنادے ۔
    نوٹ
    اس میں اگر کچھ اور شامل کریں گے تو وہ باطل کے اس سوال کا جواب نہیں ہو گا ۔ وہم یا وسوسہ سوچ کی چیز ہے الگ سے کچھ نہیں ۔ احساس سوچ اور عمل میں سب آجاتاہے۔
    Last edited by Admin-2; 02-27-2017 at 01:12 PM.

Similar Threads

  1. 56:محبت لطف کب دیتی ہے...؟
    By Admin-2 in forum Haq Baat
    Replies: 0
    Last Post: 05-04-2017, 02:43 PM
  2. سوال95:معشوق کے ساتھ دل کا رابطہ کیسے؟
    By Admin-2 in forum سوالاََ جواباََ
    Replies: 0
    Last Post: 03-06-2017, 10:40 AM
  3. سوال87:سیٹ اپ اگر پسند کے مطابق بھی نہ ہو ؟
    By Admin-2 in forum سوالاََ جواباََ
    Replies: 0
    Last Post: 03-06-2017, 10:26 AM

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •