ازدواجی زندگی

آپ نے معتدد نکاح کیے۔ آپ کی کل اولاد کی تعداد 27 ہے۔ حضرت سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا سے آپ کو تین فرزند ہوئے۔ حضرت محسن ، امام حسن اور امام حسین ، جبکہ دو صاحبزادیاں حضرت زینب و حضرت ام کلثوم علیہما السّلام بھی حضرت سیدہ فاطمہ سلام اللہ علیہا سے تھیں۔ باقی ازواج سے آپ کو جو اولاد ہوئی، ان میں حضرت حنفیہ، حضرت عباس بن علی شامل
ہیں۔ علی ابن طالب علیہ السلام کی اولاد یہ ہیں

بیٹے
۔ سیدنا حسن بن علی
۔ سیدنا حسین بن علی
۔ سیدتنا زینب بنت علی
۔ سیدتنا ام کلثوم بنت علی
۔ حضرت عباس بن علی
۔ عمر ابن علی
۔ جعفر ابن علی
۔ عثمان ابن علی
۔ محمد الاکبر ( محمد بن حنفیہ)
۔ عبداللہ ابن علی
۔ ابوبکر ابن علی
عبیداللہ ابن علی
یحییٰ ابن علی
محمد اصغر ابن علی
محمد اوسط ابن علی

بیٹیاں
رقیہ بنت علی
رملہ بنت علی
نفیسہ بنت علی
خدیجہ بنت علی
ام ہانی بنت علی
جمانہ بنت علی
امامہ بنت علی
مونا بنت علی
سلمیٰ بنت علی