شعورِ باطل
Step:1
باطل کیا ہے ؟

سوال2: قرآن و حدیث یا بزرگانِ دین کے اقوال سے باطل کے بارے میں بتائیں۔
قرآن پاک میں اللہ کا ارشاد ہے۔
اور کہہ دو کہ حق آگیا اور باطل نابود ہو گیا بے شک باطل نابود ہونے والا ہے۔
(سورة الاسرا)

اے پروردگار! میں تیری پناہ مانگتا ہوں شیطان کے وسوسوں سے اور تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس
حاضر ہوں ۔
(سورة المومنون)

اور اگر آپ کو شیطان کا کوئی وسوسہ ابھارے تو اللہ کی پناہ مانگیں ۔ بے شک وہ سننے والا ، خوب جاننے والا ہے۔بے شک جن لوگوں تقویٰ اختیار کیا انہیں جب شیطان کی طرف سے کوئی وسوسہ آلیتا ہے، تو وہ چونک پڑتے ہیں پھر وہ یکایک سوجھ بوجھ والے ہو جاتے ہیں اور ان (کافروں ) کے بھائی (شیاطین)انہیں گمراہی میں کھینچ لے جاتے ہیں اور وہ اس میں کوئی کمی نہیں کرتے ۔
(
الاعراف)