User Tag List

Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 10 of 22

Thread: معرکہ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Senior Member
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    150
    Thanked: 2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    معرکہ

    حقوباطلکفرواسلامکیجنگنہیںتھی ۔یہفرائضسےانکارکیجنگبھینہیںتھیکیونکہاسوقتایساکچھبھینہیںتھا۔ یہواقعہاسلیےہواکہپسندصرفاللہاوراسکےرسولﷺکیہےاوررہےگی۔ یہاںمخالفبھیاللہکوماننےوالےتھے
    فرائضکواداکرنےوالےلوگتھے۔ یہمعاملہصرفاتناتھاکہکسیبندےکاحکمنہیںچلےگا۔ صرفاللہاوراسکےرسولکاحکمہیچلےگا۔ کسیشخصکیذاتیخواہشکواللہکےحکمپرفوقیتنہیںدیجائیگیکیونکہیہآنےوالیامتیوںکیہدایتونجاتکامعاملہتھا۔ یہانسانیتکےحقوقکامعاملہتھا ۔اورانحقوقکوغصبہونےسےبچانےکیقیمتامامعالیمقام ؑ حضرتامامحسینؑنےاداکی۔

  2. #2
    Senior Member
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    150
    Thanked: 2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ٭اسواقعہسےپتاچلتاہےکہہمکسکےحکمکےتابعرہناچاہتےہیں۔ اللہاوراسکےرسولﷺکےیاایکایسےشخصکےحکمکےتابعجوعلیاعلاناللہاوراسکےرسولکےاحکامکوناپسندکرکےاپنیمرضیچلارہاہے۔ امامعالیمقامؑحضرتامامحسینؑکےیزیدکیبیعتکرنےسےیہثابتہوجاتاکہایکشخصکےڈرسےامامعالیمقامؑسبطرسولﷺنےاللہکےتابعرہنےکیبجائےخودکوایکشخصکےتابعرہنےکےلیےراضیکرلیا۔ امامعالیمقام ؑحضرتامامحسینؑاللہکےاوراسکےرسولﷺکےہرحکمکواسکیاصلیحالتمیںنافذرکھنےاورخودکواسیکےتابعرہنےکاپابندبنائےرکھنےکےلیےیہسبکرگذرےکہوہاحکامنافذالعملرہیںجواللہاوررسولکےہیں۔ یہنہہوکہکوئیحکمراناپنیطاقت،اقتداراوردولتکواپنیذاتیپسندیاناپسندکےلیےاستعمالکرے۔ بلکہاللہاوررسولکیپسنداورمرضیپرعملکرنےاورکرانےکےلیےیہسباستعمالہو۔

  3. #3
    Senior Member
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    150
    Thanked: 2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ﴿
    ٭​اللہ نے پہلے ہی جو عزت و مرتبہ، پیار اور عظمت و بزرگی آل ِنبیﷺکو عطاکی تھی تو انہوںنے اسکو ثابت بھی کر دکھایا کہ اگر ان عطاﺅںسے نواز ا گیا تووہ واقعی ان مقامات کی لاج رکھنے والے ہی ہیں۔

  4. #4
    Senior Member
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    150
    Thanked: 2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    ٭​کربلا میں امام عالی مقامؑ حضرت امام حسینؑ نے عشق کےراستے پر چلنے والوں کے لیے ایک ایسا معیار بنا کر دکھایا کہ چاہے ابکوئی کتنے اور کیسے ہی کارنامے کر گزرنے والا آتا رہے وہ اپنے ہر کار نامےاور قربانی کو انتہائی کم سمجھے اور عشق میں اپنا امام ...امام عالیِ مقامؑحضرت امام حسینؑ کو ہی بنائے رکھے۔

  5. #5
    Senior Member
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    150
    Thanked: 2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ﴿
    ٭​کربلا میں یہ دکھا یا گیا کہ ان ہستیوں کی زندگی میں ان سےکرامات کا ظہور ہو تا رہا ۔پر جب جب اپنی ذات کے حوالے سے اللہ کی رضاپر راضی رہنے کی آزمائش سے گزرنا تھا تو اپنے لیے کچھ نہ مانگا...بسراضی رہے اس فیصلے پر جو اللہ کی طرف سے ان کے لیے تھا۔ دکھا یا گیاکہ اپنی ذات کی خواہشوں اور مرضیوں سے کیسے نکلا جاتا ہے۔ او ر اسکے لیئے کیا کچھ کر دیا جا تا ہے۔ اور ساتھ ہی اس حد تک اللہ کی رضا پرراضی رہتے ہوئے بھی اللہ کی طرف سے اگر قربانی مانگی گئی تو قربانیدے کر بھی کس انتہا تک شکر گزار رہا جا تا ہے۔

  6. #6
    Senior Member
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    150
    Thanked: 2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ﴿٭​کہتے ہیں کہ جو شخص جس حال میں اس دنیا سے جاتا ہے وہہمیشہ ویسی ہی حالت میں رہتا ہے، روزہ دار، حاجی یا نمازی۔ امام عالیمقامؑ حضرت امام حسینؑ نے تو کربلا میں سجدہ میں جان دے دی اور آج تکبندگی کے اعلیٰ مقام پر ہی فائز ہیں۔﴿٭​گو کہ بظاہر باطل قوتوں نے فتح حاصل کی مگر انہی باطل قوتوں نےامام عالی مقام ؑکے سر مبارک کو خود بلند کیا اور اس بات کو ثابت کردکھایا کہ ہمیشہ حق پر رہنے والے ہی سر بلند رہے ہیں اور رہیں گے۔ چاہےباطل قوتیں کیسی ہی فتح حاصل کر لیں۔

  7. #7
    Senior Member
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    150
    Thanked: 2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ﴿٭​معرکہ کربلا نے سیکھا دیا کہ ایک فرد کا اپنے چند جان نثاروں کےساتھ ہونا جس کے سامنے ہزاروں افراد اپنے تمام ساز و سامانِ جنگ سےلیس ہوں تو بھی ہرصورت میں حق.... حق ہی رہے گا۔ اور حق کو تب بھیحق ہی کہنا چاہیے۔ اس بات کا مظاہرہ کر بلا میں امام عالی مقامؑ حضرتامام حسین ؑ نے کر دکھایا۔﴿٭​کربلا میں امام عالی مقامؑ حضرت امام حسینؑ یہ سکھا گئے کہ باطلکو مٹانے کے لیے اور اس کی ظلمت کے اندھیرے دور کرنے کے لیے دل کانورِایمانی.... قوت کا کام کر تا ہے اور صرف اس سے ہی باطل کو مٹایا جاسکتا ہے۔ حق والوں کی قوتِ ایمانی ہی باطل کو مٹا سکتی ہے کیونکہاندھیرے کو روشنی ہی دور کر تی ہے۔

  8. #8
    Senior Member
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    150
    Thanked: 2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ﴿٭​معرکہ کربلا میں امام عالی مقام ؑحضرت امام حسین ؑنے کر دکھایاکہ حق کو مٹانے کے لیے اگر مرتبہ ،دولت یا دنیا کی کوئی بھی طاقتاستعمال کی جائے تو وہ لا حاصل ہی رہے گی جب تک کہ دلوں میں ایمانکی قوت نہ ہو۔﴿٭​معرکہ کربلا ہمیں سبق دیتا ہے کہ حالات چاہے کتنے ہی سنگین ہوجائیں کسی بھی حال میں شکوہ نہیں کرنا بس شکر اور رضا پر کھڑےرہنے کی کوشش کرنی ہے۔ کر بلا میں یزیدی فوجوں کے ساتھ نبرد آزما اہلبیت اطہارؑ سکھا گئے کہ عشق کے سفر میں اگر عظمت و بلندی، اللہ اوررسولﷺکی قربت کی صورت میں چاہتے ہو تو ہر طرح کے کر ب وبلا میںبھی بس عاجزی سے سر اللہ کے حضور جھکے رہیں۔ یہ جھکنا ہی کرب وبلا میں پار گذروا جانے کا باعث بن جاتا ہے۔

  9. #9
    Senior Member
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    150
    Thanked: 2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ٭​ امام عالی مقامؑ حضرت امام حسین ؑنے حق کی سر بلندی کے لیےاپنی جبین نیاز کو کربلا کی تپتی ریت پر سجدے میں جھکا یا۔ کوئی بھیشعور و آگہی رکھنے والا اگر ذرا بھی سوچے تو اس سجدے سے اس راز کوسمجھ جائے گا کہ کر بلا میں سجدہ کیا سِکھا گیا ہے۔﴿٭​کر بلا کے میدان میں باطل کا بظاہر غلبہ ہو نے کے با وجود آج تکحق اور حق والوں کے علم کی سربلندی اس بات پر ہمارے یقین اور مضبوطکر گئی کہ باطل غالب نہیں رہ سکتا ۔چاہے اس کے پاس کتنا ہی مرتبہ،دولت اور دنیا کی طاقت ہو۔ باطل نے مغلوب ہونا ہی ہو تا ہے۔ اسکی طاقتایک بلبلے کی طرح ہو تی ہے۔

  10. #10
    Senior Member
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    150
    Thanked: 2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    ﴿٭​کسی بھی واقعہ ...چاہے وہ اچھا ہو یا برا ...میں ملوث یا اس سےمتاثر ہ اور متعلقہ لوگوں کے بارے میں جب ہمیں علم ہوتا ہے تو ہم پہلا سوالکر تے ہیں کہ کس گھرانے کا تھا ۔ باپ بھائی کو ن تھے ۔کس کا بیٹا تھا ۔اور اس حوالے کے معلوم ہونے سے ہی ہمارے دل میں اسکی اہمیت جاگزینہو جا تی ہے۔ واقعہ کر بلا میں اگر دیکھا جا ئے تو سب گھرانوںسے اعلیٰگھرانے کے افراد بنی آخر الزماںﷺ کی آلؑ، نبی کے بیٹے ، علیؑ کے لعل،فاطمہؓ کے خون نے بے مثل و بے نظیر قربانی دی۔​ کیا یہ سب ہمارے دلوں میں احساس بیدار کر نے کے لیے کافینہیں.....؟​کیا ابھی بھی یہ شہادت باقی سب سے منفرد و اعلیٰ نہ سمجھیجائے....؟؟

Page 1 of 3 123 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •