User Tag List

Results 1 to 1 of 1

Thread: وصال

  1. #1
    Senior Member
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    150
    Thanked: 2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وصال

    وصال

    آپ کا وصال 4 محرم الحرام بروز جمعتہ المبارک کو 111ھ ہوا۔ آپ کا مزار پُر انوار بصرہ (عراق) سے نو میل مغرب کی طرف مقام زبیر پر واقع ہے۔
    دم مرگ آپ مسکراتے هوئے فرما رہے تهے کونسا گناه ؟ کونسا گناه ؟
    یہی کہتے کہتے آپکی روح پرواز کر گئی۔
    کسی بزرگ نے خواب میں دیکھ کر پوچھا آپ عالم نزع میں مسکرا رہے تهے اور بار بار کونسا گناه کونسا گناه کیوں کہه رہے تهے ؟
    فرمایا مجھے ایک آواز سنائی دے رهی تهی که اے ملک الموت ! سختی سے کام لے کیونکہ ایک گناه باقی ره گیا ہے . اسلئے میں خوش ہو کر پوچھ رها تها که کونسا گناه ؟
    آپکی وفات کی شب کسی بزرگ نے خواب دیکها که آسمان کے دروازے کهلے ہوئے ہیں. اور ندا کی جا رہی ہے که حسن
    بصری اپنے مولا کے پاس حاضر ہوگئے ہیں اور الله ان سے راضی ہے ۔


    Attached Images Attached Images
    Last edited by Admin-3; 03-03-2017 at 03:32 AM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •