زبان پر کنٹرول

پیارے آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفی ﷺ نے فرمایا
جو چُپ ،رہا وہ بچ گیا
ہماری بچت اگر زبان پر قابو پانے اور خاموشی میں ہے توکیوں نہ آج سے ہی اپنی بچت کی راہ اختیار کی جائے۔