حق بات
اللہ سے ہر لمحہ دُعا کرو کہ وہ اپنے کرم اور فضل سے ہم کو چلائے رکھے ۔کیونکہ جب وہ خود چلاتا ہے تو ہر موڑ اور مشکل خود ہی پار کر ادیتا ہے۔ ورنہ ان راستوں کا سفر انسان کے بس کی بات نہیں ۔
(شاہ جی)

Last edited by Admin-2; 05-03-2017 at 05:28 PM.
Sana Fazal (02-23-2017)