تعلیم و تربیت:۔

آپ نے مکمل تعلیم وتربیت امامعلی رضا کے زیرِ سایہ پائی اور فقہ حنفی کے عظیم پیشوا امام اعظم ابوحنیفہ سے بھی علمِدین حاصل کیا اور علمِ طریقت کے لئے حبیب راعی کے سامنے زانوئے تلمذطے کئے ۔ آپ عارفِاسرارِ معرفت، قطبِ وقت اور بدرِ طریقت تھے۔ آپ کا تصوف اور طریقت میں بہت بلند مقام ہے جو کہ آپ نے بہت سختمجاہدے اور ریاضت کے بعد حاصل کیا، آپ کے ہزاروں مریدین با اخلاص میں سرّی سقطیؒجیسے ولئ کامل بھی شامل تھے۔