User Tag List

Results 1 to 1 of 1

Thread: وصال

  1. #1
    Senior Member
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    150
    Thanked: 2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    وصال

    وصال

    ابن خلکان کاقول ہے کہ سری سقطی کی وفات 13 رمضان المبارک 251ھ بروز منگل 98 برس کی میں ہوئی۔ خطیب نے ذکر کیا کہ سری سقطی کی وفات رمضان 253ھ ، بروز پیر اذان فجر کے بعد ہوئی اور بعد عصر شونیزی قبرستان بغداد میں تدفین ہوئی ۔
    ابوعبیدہ بن حریوبہ کا قول ہے کہ سری سقطیؒ کے انتقال کے بعد میں نے انہیں خواب میں دیکھا میں نے ان سے پو چھا کہ اللہ تعالیٰ نے آپ سے کیا معاملہ کیا انہوں نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے میری اور میرے جنازہ میں حاضرین کی بخشش فرمادی۔ میں نے عرض کیا کہ میں بھی آپ کے جنازہ میں شریک ہوا تھا یہ سن کر انہوں نے ایک رجسٹر نکالا لیکن اس میں میرا نام نہیں تھا
    میں نے کہا میں واقعتا آپ کے جنازہ میں تھا تو اس کے حاشیہ میں میرا نام نکل آیا۔
    Attached Images Attached Images
    Last edited by Admin-3; 03-03-2017 at 04:19 AM.

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •