User Tag List

Results 1 to 1 of 1

Thread: تعلیم و تربیت

  1. #1
    Senior Member
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    150
    Thanked: 2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    تعلیم و تربیت

    تعلیم و تربیت

    حضرت جنید نے سب سے پہلے علوم شریعت کو حاصل کرنے میں مشغول ہوگئے اور
    نوبرس کی عمر میں تجوید اور ترسیل کیساتھ قرآن مجید کو حفظ کیا اسکے بعد دس سے پندرہ سال کی عمر میں حدیث شریف پڑھنے اور کتابت حدیث کا خوشگوارفریضہ انجام دینے میں گذار ۔ آپ نے علم حدیث حضرت سری سقطی کے علاوہ دیگر اکابرمحدیثن سے حاصل کیا ۔علم حدیث میں مہارت حاصل کرنے کے بعد علم فقہا کی طرف اپنی توجہ مبذول کی اور 16سے 20سال کی عمر کے دوران اپنے عہد کے ممتاز بغدادی فقہا ابوعبیدہ ابوثور کے علاوہ دیگر فقہا سے علم فقہہ کو حاصل کیا اور بیس سال کی عمرشریف میں اپنے استاد ابوثور کی موجودگی میں منصب افتاء پر فائز ہوئے۔ آپ جو فتویٰ دیتے وہ عالم اسلام میں مستند و مسلم تسلیم کئے جاتے۔
    Last edited by Admin-3; 03-03-2017 at 06:02 PM.

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •