User Tag List

Results 1 to 1 of 1

Thread: عبادت و ریاضت

  1. #1
    Senior Member
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    150
    Thanked: 2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    عبادت و ریاضت

    عبادت و ریاضت

    حضرت جنید بغدادی کی پوری زندگی یاد حق اور خدمتِ خلق میں بسر ہوئی۔ شب و روز عبادت و ریاضت میں گذارتے ہوئے مسلسل چالیس سال تک آپ نےعشاء کے وضو سے فجر کی نماز ادا فرمائی۔
    مسلسل روزے رکھتے کبھی کبھی ا فطار کرتے۔روزانہ چار سو رکعت نفل اور تین ہزار تسبیح پڑھتے ،خود بھی پابند شرع تھے، اورمریدین و متوسلین کو بھی پابندی و شریعت کا حکم دیتے ۔ حضرت جنید مریدوں کو ہدایتکرتے کہ وقت کی بڑی اہمیت ہے وقت سب سے قیمتی شئے ہے۔ آپ فرمایا کرتے آدمی کو تین حالتوں میں کسی ایک حال میں ہونا چاہئے۔
    اپنا احتساب کرنے میں
    یا فرائض ادا کرنےمیں
    یا اپنے احوال کا جائزہ لے کر مستقبل کی تربیت کرنے میں۔

    ازدواجی زندگی:۔
    حضرت جنید بغدادی نے تکمیل سنت کیلئے ایک خاتون کے ساتھ نکاح فرمایا جن سے ایک لڑکا اورایک لڑکی تولد ہوئےے۔
    Last edited by Admin-3; 03-03-2017 at 07:39 PM.

Similar Threads

  1. 46:شہادت ِ حضرت ِ عباس علمدارؓ
    By Admin-2 in forum 46: ؓحضرت ِ عباس
    Replies: 0
    Last Post: 05-04-2017, 08:52 PM
  2. 5: عبادت و ریاضت
    By Admin-2 in forum 1.حالات زندگی
    Replies: 0
    Last Post: 03-03-2017, 06:24 PM
  3. 5:حضرت علی رضی اللہ کی شہآدت کے بعد
    By Admin-2 in forum 1.حالات زندگی
    Replies: 0
    Last Post: 03-03-2017, 04:57 PM

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •