٭ بولنے کی قوت سے ہم چار قسم کی گفتگو کرتے ہیں۔
۔ مفید گفتگو
۔ نقصان دہ گفتگو
۔ فضول گفتگو
۔ ایسی گفتگو جس میں نفع کے ساتھ نقصان کا خطرہ بھی رہتا ہے ۔
اللہ ہمیں بولنے کی قوت کا پسندیدہ انداز سکھا دے ۔
(آمین)