User Tag List

Results 1 to 1 of 1

Thread: ارشادات و اقوال

  1. #1
    Senior Member
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    150
    Thanked: 2
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    ارشادات و اقوال

    اقوال

    حضرت جنید کے اقوال و تعلیمات بے شمار ہیں ۔
    یہاں چند ذکر کی جاتی ہیں۔ آپ کے اقوال تصوف میں حجت و دلیل کی حیثیت رکھتےہیں۔


    فرماتے ہیں ہمارا علم تصوف قرآن و سنت کی وجہ سے مضبوط ہے جو قرآن حفظ نہ کرے اور نہ ہی حدیث لکھےتصوف میں اس کی اقتداء نہ کی جائے۔

    آپ فرمایا کرتے تھے تمام مدارج صرف فاقہ کشی، ترکِ دنیا اور شب بیداری سے حاصل ہوئے ہیں۔

    فرمایا کہ صوفی وہ ہے جو خدا اور رسول ﷺ کی اسطرح اطاعت کرے کے ایک ہاتھ میں قرآن ہو اور دوسرے میں حدیث شریف ۔
    فرمایا انبیاء کا کلام خبر سے معمور ہوتا ہے۔ اور صدیقوں کا رموز مشاہدات سے۔
    خبر کا تعلق نظر سے ہےے اور مشاہدے کا فکر سے۔
    خبر دیدار پر مبنی ہوتی ہےے اور رمز کا تعلق غیر سے ہوتا ہے۔
    Last edited by Admin-3; 03-03-2017 at 07:41 PM.

Tags for this Thread

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •