.٭ بولنے کی قوت اللہ کا انمول عطیہ ہے

اس کو نیکی اور اچھائی کے لیے ہی استعمال کیا جانا چاہیے اور فضول گوئی سے بچنے کی پوری کوشش کرنی چاہیئے ۔

(اللہ ہمیں اس قوت کا صحیح استعمال کرنے کی توفیق عطا کرے۔(آمین