٭ اللہ کی عطا کردہ بولنے کی قوت کا صحیح استعمال کر کے ہم اپنا فائدہ بھی کر سکتے ہیں اور نقصان بھی اٹھا سکتے ہیں۔ یہ ہمارے اپنے اختیار میں ہے۔

غور کریں کہ اللہ کی عطا کی گئی اس قوت سے ہم فائدہ حاصل کر رہے ہیں یا نقصان ؟