User Tag List

Results 1 to 1 of 1

Thread: WhatsApp Group for Female

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Administrator
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    14
    Thanked: 0
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    WhatsApp Group for Female


    محمدی حسینی سلسلہ کا یہ گروپ صرف ایک فِی میل اور اسلامی گروپ ہے جس میں کسی قسم کی غیر اسلامی و غیر اخلاقی پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔



    اس گروپ کے متعلق کوئی شکوہ یا شکایت یا اعتراض وغیرہ کرنے کیلئے ایڈمن سے براہ راست رابطہ کرنا ھو گا۔ کسی جاری گفتگو کے دوران ایسے میسج کرنے سے پرہیز کرنا ھو گا جن کا گفتگو سے تعلق نہ ہو-



    بحث برائے بحث سے بچنے کی حتی الامکان کوشش کرنا ھوگی-



    کسی بھی عالم چاہے کسی بھی فقہ کا ہو ان کی بگاڑ کر تصویر دینا یا انکا مذاق اڑانے کی غرض سے پوسٹس شئیر کرنا سخت منع ہے تمام ممبرز کو غلط زُبان کا استعمال کرنے سے گریز کرنا ھو گا اور اَدب کے دائرے میں رہ کر ڈسکشن میں شامل ھونا ھو گا۔ غلط زبان استعمال کرنے پر آپکو گروپ سے ڈیلیٹ کر دیا جائے گا-



    گروپ جوائن کرنے کا طریقہ کار



    اگر آپ محمدی حسینی سلسلہ کے اس گروپ میں شامل ہونا چاھتی ھیں تو نیچے دیے گئے کسی بھی نمبر پر اپنا مختصر سا تعارف کروا دیں، جس کے بعد آپکو گروپ میں ایڈ کر دیا جائے گا . فیمیل گروپ کے لئے مختصر سا تعارف کروانے کا مرحلہ اس لیا رکھا گیا ھے کے کوئی بھی میل۔فِی میل گروپ میں شامل ہو کر کسی بھی قسم کی پریشانی کا باعث نہ بن سکے۔



     



    WhatsAppWhatsApp



       



     

    Last edited by Beybas; 10-13-2018 at 11:12 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •