User Tag List

Results 1 to 1 of 1

Thread: سورة رحمن اور دعا کے کورس کاتعارف

  1. #1
    Administrator
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    1,587
    Thanked: 5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    سورة رحمن اور دعا کے کورس کاتعارف

    <p>
    سورة رحمن اور دعا کے کورس کاتعارف
    جب کوئی بھی امتی اپنے کسی بھی مسئلے کے لیئے محمدی حسینی سلسلہ میں شامل کسی فرد سے رابطہ کرتا ہے تواسے سلسلہ کے کسی تربیت یافتہ استاد کے ساتھ اٹیچ رکھتے ہوئے سورة رحمن کا کورس کرایا جاتاہے۔ جس میں سورةرحمن اور دُعا سے خصوصی مدد لی جاتی ہے۔قاری عبدالباسط عبد الصمد کی آواز میں بنا ترجمہ کے سورة رحمن کسی بھی مسئلے ، پر یشانی، بیماری،نظر بد یا جادو تعویز کے اثرات و غیرہ یا روحانی بیماریوں سے نجات کے لیے سنی جا سکتی ہے۔ سورةرحمن ہر روز دن میں 2بار (صبح اور شام کے اوقات میں) سننا ہوتی ہے۔
    </p>
    Last edited by Admin-2; 02-02-2019 at 02:36 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •