User Tag List

Results 1 to 1 of 1

Thread: سورة رحمن کا1/21 3/5/7/1/دن کا کورس

  1. #1
    Administrator
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    1,587
    Thanked: 5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    سورة رحمن کا1/21 3/5/7/1/دن کا کورس

    <p>
    سورة رحمن کا21 3/5/7/11/دن کا کورس : جب کوئی بھی امتی اپنے کسی بھی مسئلے کے لیئے رابطہ کرے تو اسے اس کی روٹین کی سہولت ، مسئلے کی نوعیت اور اس کے شوق کے مطابق سورة رحمن کا 21 3/5/7/11/دن کا کورس کرایا جاسکتاہے۔ اگر کوئی اپنا کورس ایک ہی بار مکمل کر سکے یعنی 21 دن مسلسل روزانہ دو دفعہ سورة رحمن سن کر دعا کر سکے تو یہ بہترین ہے لیکن اگر اس کی روٹین، معاملات یا دیگر کسی بھی مسئلے کی وجہ سے 21 دن کا کورس ایک ہی بار مکمل کرنا ممکن نہ ہو تو بھی اسے استاد نہایت پیار سے اس کی آسانی کے مطابق 11 یا 7 3/5/دن کا کورس کرنے کے بارے میں گائیڈ کرے۔ سورة رحمن سنوا کر دعا کا کورس کروانے کا دورانیہ استاد اور نئے آنے والے راہی کی باہمی مشاورت سے طے ہوگا۔
    </p>
    Last edited by Admin-2; 02-02-2019 at 02:38 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •