User Tag List

Results 1 to 1 of 1

Thread: پہلی تین جنرل دعائیں

  1. #1
    Administrator
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    1,587
    Thanked: 5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    پہلی تین جنرل دعائیں

    <p>
    پہلی تین جنرل دعائیں
    کسی بھی راہی سے رابطہ ہو تو اس کو سورة رحمن اور دعا کے کورس کے متعلق بتا یا جائے گا۔اور اگر وہ اپنے کسی بھی مسئلے کے لےے سورة رحمن کا کورس کرنا چاہے تو اسے پہلے تین جنرل د عائیں کرانی ہیں۔ ان تین دنوں میں خاص طور پر یہ دعا کرنی ہے کہ راہی جس آزمائش سے نکلنے کے لےے یہ دعا اور کورس شروع کرنا چاہے اللہ اس کے لیئے راستے آسان کر دے اور بنا کسی رکاوٹ کے وہ اللہ کے کلام اور دعا کے ذریعے آسانی سے اس آزمائش سے نکل آئے۔ (آمین) ہر راہی کے لےے پہلی تین جنرل دعائیں کرانی لازمی ہیں۔ استاد راہی کو جنرل دعا کا طریقہ کار بتائے ،اس پر واضح کر ے کہ یہ تین دعائیں اسے اللہ کے سامنے پیش ہونے، اللہ کے سامنے اپنی حاجت بیان کرنے اور اپنا معاملہ یا مسئلہ اللہ کے حوالے کرنے میں مدد گار ثابت ہوں گی۔ان شاءاللہ۔ بہتر یہ ہے کہ جس وقت راہی کو جنرل دعا کا طریقہ بتایا جائے اگر وہ اس وقت جذبے سے دعا کرنے کے لیئے تیار ہو جائے تو اس کو اسی وقت پہلی دعا کروا دی جائے یا پھر وہ اس وقت دعا نہ کر پائے تو وہ پھر جس وقت اپنی روٹین میں سے و قت نکال کر دعا کرنا چاہے اس وقت اسے پہلی جنرل دعا کروا دیں ۔ یاد رہے کہ استاد اپنے رہبر و رہنما سے رابطہ کر کے ان کے ساتھ ہی مل کر نئے آنے والے راہی کو یہ پہلی تین جنرل دعائیں کروائے گا۔
    </p>
    Last edited by Admin-2; 02-02-2019 at 02:38 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •