اذان کے بعد دعا کرنا باعث قبولیت ہے ایک شخص نے آپﷺ سے عرض کی کہ اذان دینے والے توہم سے آگے بڑھ گئے۔ تو آپﷺ نے فرمایا کہ تم بھی وہی الفاظ کہو جو وہ کہتے ہیں۔ اور جب اذان ختم ہو تو دعا مانگو۔ اذان کے بعد مانگی جانے والی دعا قبول ہوتی ہے۔