🌟وضو
جسم کے چند اعضاءکو پیارے آقا صلى الله عليه وآله وسلم کے فرمان کے مطابق دھونے کو وضو کہا جاتا ہے۔ وضو نماز کے لیئے ضروری ہے کیونکہ اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی۔
حضرت جابرؓ سے روایت ہے کہ جنت کی کنجی نماز ہے اور نماز کی کنجی وضو ہے