🌟وضو کے فرائض:
وضو میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو فرض ہوتی ہیں جن کے چھوٹ جانے یا اُن میں کمی رہ جانے سے وضو نہیں ہوگا۔

🌟وضو کے چار فرائض:
🌹١. پورے چہرے کو ایک بار دھونا
🌹٢. ایک ایک بار دونوں بازو کہنیوں سمیت دھونا
🌹٣. ایک ایک بار چوتھائی سر کا مسح کرنا یعنی گیلا ہاتھ سر پر پھیرنا
🌹٤. ایک بار ٹخنوں سمیت دونوں پاوں کو دھونا