نماز بمعہ ترجمہ


نماز میں پڑھے جانے والے کلمات کو بمعہ ترجمہ یاد کروانا ھے . ہر رکن کے کلمات ترجمہ کے ساتھ راہی کو یاد کروانے کے بعد جانچنا ھے .
استاد اس بات کا فیصلہ خود کرے کہ ایک دن کا ٹاسک کتنا اور کیا ھوگا.
روزانہ کا جتنا ٹاسک دیا جاۓ استاد وہ روزانہ سن لیں یعنی ہر رکن کے کلمے کو ترجمے سمیت یاد کروانے کے بعد استاد اسکی جانچ کرے اور پھر اگلا ٹاسک یعنی نماز کے اگلے ارکان کو بمعہ ترجمہ یاد کروائیں.

پھر سوالات راہی سے کیئے جائیں گے