User Tag List

Results 1 to 1 of 1

Thread: نماز بمع ترجمہ کے سوالات

  1. #1
    Administrator
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    1,587
    Thanked: 5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    نماز بمع ترجمہ کے سوالات

    نوٹ نماز میں پڑھے جانے والے کلمات کو بمعہ ترجمہ یاد کروانا ہے۔ ہر رکن کے کلمات ترجمہ کے ساتھ راہی کو یاد کروانے کے بعد جانچنا ہے۔استاد اس بات کا فیصلہ خود کرے کہ ایک دن کا ٹاسک کتنا اور کیا ہوگا۔روزانہ کا جتنا ٹاسک دیا جائے استاد وہ روزانہ سن لیں یعنی ہر رکن کے کلمے کو ترجمے سمیت یاد کروانے کے بعد استاد اس کی جانچ کرے اور پھر اگلا ٹاسک یعنی نماز کے اگلے ارکان کو بمعہ ترجمہ یاد کروائے ۔مندرجہ ذیل سوالات راہی سے کیئے جائیں گے۔ سوالات 🍁سوال1:
    نماز كےہر ركن كی عربی مع ترجمہ ياد كر كے سنائيں...
    1.تكبيرِ تحريمہ
    2. ثناء
    3. تعوذ
    4. تسميہ
    5. سورةالفاتحہ
    6. 1چھوٹی سورة،يا 3 آيات،يا 1 بڑی آيت كا ترجمہ
    7. ركوع
    8. قومہ
    9. سجدہ
    10. تشہد
    11. درودابراہيمی
    12. دعا
    13. سلام
    سوال نمبر2:نماز بمع ترجمہ یاد کرنے کے دوران کہاں کہاں اپنی غلطیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے اپنی تصحیح کرنے کی کوشش کی؟ سوال نمبر3:نماز بمع ترجمہ یاد کرنے کے بعد اپنی نماز کے تلفظ اور ادائیگی میں کیا واضح فرق محسوس ہوا؟
    Last edited by Admin-2; 02-26-2019 at 12:53 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •