دعائے قنوت بمعہ ترجمہ سوالات 🔔سپیشل نوٹ🔔

دعاۓ قنوت راہی کو عربی اور ترجمہ سمیت یاد کروائی جاۓ گی اور یاد ھو جانے کے بعد سنی جاۓ گی ..
راہی سے مندرجہ ذیل سوالات کیۓ جائیں گے.
🍁سوال1:
دُعاۓ قنوت كی عربی مع ترجمہ زبانى ياد كر كے سنائيں

🍁سوال2:
دُعاۓ قنوت كا ترجمہ ياد كر كے آپ كےاندر كون سا خاص احساس جاگا؟؟؟جو اس سے پہلے كبھى محسوس نہيں ہوا تھا...