🍁سوال1:
10 آدابِ قران پاك بيان كريں...
🍁سوال2:قرآنِ پاک كی تلاوت كا كيا اجروثواب ہے؟؟؟ بيان كريںسوال3:مسلمان ہونے كے ناطے ہمارے دلوں میں تلاوتِ قرآن پاک کی محبت اور اہمیت و فضیلت کے کیا احساسات ہونے چاہيئيں؟سوال4:ہم اپنے روزمره كے امور كو سرانجام دينے كے ساتھ ساتھ قرآنِ پاک کی تلاوت كى ڈيلى روٹین كو كس حد تك برقرار ركھنے ميں كامياب ہوتے ہيں؟سوال5:تلاوتِ قرآن پاک کو اپنی روزانہ کی روٹین کا حصہ بنانے میں ہميں کیا کیا رکاوٹیں پیش آتی ہیں؟؟؟وجوہات بتائیں.