🍁سوال1:
10 آدابِ قران پاك بيان كريں...

🍁سوال2:
قرآنِ پاک كی تلاوت كا كيا اجروثواب ہے؟؟؟ بيان كريں
سوال3:
مسلمان ہونے كے ناطے ہمارے دلوں میں تلاوتِ قرآن پاک کی محبت اور اہمیت و فضیلت کے کیا احساسات ہونے چاہيئيں؟
سوال4:
ہم اپنے روزمره كے امور كو سرانجام دينے كے ساتھ ساتھ قرآنِ پاک کی تلاوت كى ڈيلى روٹین كو كس حد تك برقرار ركھنے ميں كامياب ہوتے ہيں؟
سوال5:
تلاوتِ قرآن پاک کو اپنی روزانہ کی روٹین کا حصہ بنانے میں ہميں کیا کیا رکاوٹیں پیش آتی ہیں؟؟؟
وجوہات بتائیں.