چالیس احادیث مبارکہ

🖍چالیس احادیث مبارکہ یاد کرنے کی فضیلت:
حضرت ابودرداء سے روایت ھے کہ پیارے آقا علیہ الصلوتہ والسلام سے پوچھا گیا کہ اس علم کی حد کیا ھے جسے انسان سیکھ لے تو عالم ھو جاۓ
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص میری امت تک پہنچانے کے لیے دینی امور کی چالیس احادیث یاد کرے گا اللہ اسے قیامت میں عالم کی حیثیت سے اٹھاۓ گا اور قیامت کے دن میں اسکا شفیع و گواہ رہوں گا.
(مشکوتہ)