🔔احادیثِ مبارکہ کے لئے سپیشل نوٹ



اس سیکشن میں چالیس احادیث شامل ہیں. راہی کے دل میں ان چالیس احادیث کے یاد کرنے کی اہمیت اور فضیلت کے احساس بیدار کرنے کی کوشش کی جاۓ گی.
استاد خود فیصلہ کرے کہ ایک دن میں راہی کو کتنی احادیث یاد کروائی جائیں گی .
ایک تجویز یہ ھے کہ ایک دن میں دس احادیث یاد کروا کے چار دن میں یہ ٹاسک مکمل کر لیا جاۓ.