💥احاديثِ مباركہ 🍁حديث نمبر ايك سے دس تك زبانى ياد كر كے سنائيں... 🌹حديث1: رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا: اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے. ( صحیح بخاری صحیح مسلم) 🌹حديث2: رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا: پاکیزگی ایمان کا حصہ ہے. (صحیح بخاری صحیح مسلم) 🌹 حديث3: رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا: مومن ناپاک نہیں ہوتا. (صحیح بخاری صحیح مسلم) 🌹حديث4: رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا: اپنے قریب المرگ لوگوں کو لٙا اِلٰهٙ اِلاّٙ الله کی تلقین کرو. (صحیح بخاری) 🌹حديث5: رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا: نماز روشنی ہے. (صحیح مسلم) 🌹حديث6: رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا: تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن پڑھتا اورپڑھاتاہے. (صحیح بخاری ) 🌹حديث7: رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا: .سورة قُلْ ھُواللّٰهُ اَحَد ایک تہائی قرآن کے برابر اجر رکھتی ہے. (صحیح بخاری) 🌹حديث8: رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا: دین سراسر خیر خواہی کا نام ہے. (صحیح مسلم) 🌹حديث9: رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا: ہر نیک بات صدقہ ہے. (صحیح بخاری صحیح مسلم) 🌹حديث10: رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا: چغل خور جنت میں نہیں جا سکتا. (صحیح بخاری صحیح مسلم)