User Tag List

Results 1 to 1 of 1

Thread: حديث نمبر گیارہ سے بیس

  1. #1
    Administrator
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    1,587
    Thanked: 5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    حديث نمبر گیارہ سے بیس

    🌹حديث نمبر گیارہ سے بیس تك زبانى ياد كر كے سنائيں...

    🌹حديث11:
    رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:
    اگر میرا ایک فرمان بھی یاد ہو تو اسے آگے پہنچاؤ
    (صحیح بخاری)

    🌹حديث12:
    رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:
    روزہ(جہنم سے بچاؤ کیلئے)ڈھال ہے۔
    (صحیح مسلم)

    🌹حديث13:
    رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:
    مؤذن قیامت کو لمبی گردن والے ہوں گے۔(عزت کی وجہ سے)
    (صحیح مسلم)

    🌹حديث14:
    رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:
    راستوں پر بیٹھنے سے بچو.
    (صحیح بخاری)

    🌹حديث15:
    رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:
    .جہنم سے بچنے کی کوشش کرو چاہے کھجور کا ایک ٹکڑا(صدقہ)کر کے.
    (صحیح بخاری)

    🌹حديث16:
    رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:
    زمانےکوگالی نہ دو.
    (صحیح مسلم)

    🌹حديث17:
    رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:
    جس نے ہمیں ملاوٹ والی چیز دی وہ میری امت سے نہیں.
    (صحیح مسلم)

    🍁حديث18:
    رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:
    میں ٹیک لگا کر کھانا پسند نہیں کرتا.
    (صحیح مسلم)

    🌹حديث19:
    رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:
    جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو دائیں ہاتھ سے کھائے.
    (صحیح مسلم)

    🌹حديث20:
    رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:
    بیشک اللہ خوبصورت ہے اور خوبصورتی کو پسند کرتا ہے.
    (صحیح مسلم)
    Last edited by Admin-2; 02-26-2019 at 02:01 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •