User Tag List

Results 1 to 1 of 1

Thread: شہادتِ رسالت

  1. #1
    Administrator
    Join Date
    Feb 2017
    Posts
    1,587
    Thanked: 5
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)

    شہادتِ رسالت

    💫اسلام کا پہلا رکن:💫
    🌹توحید ورسالت کا اقرار:

    🌹حصہ دوم: اقرارِ رسالت:

    اقرارِ رسالت یعنی دل اور زبان سے اس بات کی گواہی دینا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے رسول ہیں۔

    💥شہادتِ رسالت:
    شہادتِ رسالت سے مراد یہ ہے کہ زبان سے اس بات کا اقرار اور دل سے تصدیق کرنا کہ اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کی ہدایت و رہنمائی کے لئے وقتاً فوقتاً مختلف انبیاء و رُسل بھیجے جو تمام برحق تھے اور ان کی نبوت و رسالت مخصوص زمانوں اور افراد کے لئے تھی، جبکہ سب سے آخری رسول حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام جن و انس کی طرف مبعوث کیے گئے ہیں اور آپ کی نبوت ابد تک ہمیشہ کے لئے ہے۔

    ✨ ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
    اے نبی(مکرّم)! بیشک ہم نے آپ کو (حق اور خَلق کا) مشاہدہ کرنے والا اور (حُسنِ آخرت کی) خوشخبری دینے والا اور (عذابِ آخرت کا) ڈر سنانے والا بنا کر بھیجا ہے۔ اور اس کے اِذن سے اللہ کی طرف دعوت دینے والا اور منوّر کرنے والا آفتاب (بنا کر بھیجا ہے)۔
    (سورةالاحزاب:46، 45)
    Last edited by Admin-2; 03-01-2019 at 12:09 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •