سوال1.
شہادتِ رسالت سے کیا مراد ہے؟؟؟



🍁 سوال2.
تمام انبیاء و رسل کس خاص مقصد کے تحت اللہ کی طرف سے مبعوث فرمائے گئے؟؟؟


🍁سوال 3.
ایک رسول اور فلسفی میں کیا فرق ہے؟؟؟



🍁سوال4.
اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کیا مراد ہے؟؟؟



🍁سوال5.
اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قرآن و حدیث کی روشنی میں واضح کریں۔



🍁سوال6.
کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک خاص قوم کی طرف رسول بنا کر بھیجا گیا؟؟؟
کسی ایک آیت اور حدیث کا حوالہ دیں۔



: 🍁سوال7.
رسالت پر ایمان لانے کی کیا شرط ہے؟؟؟



🍁سوال 8.
شہادتِ رسالت ہم سے کیا کیا تقاضا کرتی ہے؟؟؟

(3 پوائنٹس بتائیں)



🍁سوال9.
منافقین کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں کیا ارشاد فرمایا؟؟؟
آیت کا ترجمہ سنائیں اور رسالت کی گواہی منافقین کے لیئے کیوں سود مند ثابت نہ ہوئی؟؟؟



🍁سوال10.
سچائی سے جائزہ لیتے ہوئے بتائیں کہ ہم اپنی زندگی میں رسالت کے تقاضوں کو کس حد تک پوراکرنے کی کوشش کرتے ہیں؟؟