: سوال 1.
نماز کے کیا معنی ہیں؟؟؟
شرعی اصطلاح میں نماز سے کیا مراد ہے؟؟؟


🍁 سوال 2.
نماز کب اورکون سے مقام پر فرض ہوئی؟؟؟


🍁 سوال 3.
پیارے آقا علیہ الصلوة والسلام کو امام الانبیاء کیوں کہا جاتا ہے؟؟؟


🍁 سوال 4.
اللہ تعالی اور پیارے آقائے دو جہاں علیہ الصلوة والسلام کے مابین ہونے والی ابتدائی گفتگو کے الفاظ کا اردو ترجمہ بتائیں اور اس ابتدائی گفتگو کو کیااہمیت حاصل ہوئی؟؟؟


سوال 5.
معراج کی رات اللہ تعالی نے پیارے آقا ئے دو جہاں علیہ الصلوٰة والسلام کو کون کون سے خاص تحفے عطا کئے گئے ؟؟؟



🍁 سوال 6.
فرض نمازوں کی تعداد کم ہونے کا کیا واقعہ ہے؟ اور کیا نمازوں کے کم ہونے کی صورت میں نماز کے اجر و ثواب میں کوئی کمی واقع ہوئی؟؟؟



🍁 سوال7.
بیت المعمور سے کیا مراد ہے؟؟؟


🍁 سوال8.
سدرة المنتہیٰ سے کون سا مقام مراد ہے؟؟؟



🍁 سوال9.
نمازکی فرضیت کے بارے میں جان کر آپ کے اندر جو احساس بیدار ہوئے، شیئر کریں۔