سوال1:

نماز کو دین کا ستون کیوں کہا گیا ہے؟؟؟


سوال2:
تارک نماز کے لیئے کیا وعید سنائی گئی ہے؟؟؟



سوال3:
اپنا جائزہ لے کر بتائیں کہ جب بھی ہم نماز ترک کرنے لگیں تو کون سا احساس ہميں نماز کی ادائیگی کی طرف راغب کرتا ہے؟؟؟



🍁سوال 4:
ازروئے حديث آدميوں كی كتنی تعداد پر نماز باجماعت ادا كرنے كا حكم وارد ہوا ہے؟؟؟ اور نماز كی با جماعت ادائيگی پر كيا اجروثواب ہے؟؟؟



🍁سوال 5:
نماز با جماعت ادا كرنے كی فضيلت كو ايك حديث مباركه كے ذريعے واضح كريں...



🍁سوال 6:
جان بوجھ کر نماز باجماعت ادا نہ کرنے کے متعلق كيا وعید سنائی گئی ہے؟؟؟



: 🍁سوال 7:
سچائی سے جائزہ لیتے ہوئے بتائیں کہ ہم نمازکی بروقت / باجماعت(مردحضرات) ادائیگی کو اپنی روزمرہ روٹین میں کتنی اہمیت دیتے ہیں؟؟؟