سوال 1: فرائض نماز بيان كريں۔
🍁سوال 2: كيا فرائض نماز چھوٹ جانے سے نماز ہو جاتی ہے؟
اگر نہيں تو نماز كو لوٹانے كی صورتيں كيا كيا ہيں؟
🍁سوال 3: واجبات نماز سے كيا مراد ہے؟
سوال 4: سجدۂ سہو كيا ہے؟
اور بسا اوقات دوران نماز سجدۂ سہو كرنا كيوں ضروری ہے؟
سوال 5:فرض كو مكرر كرنا سے كيا مراد ہے؟؟
🍁سوال 6: سجدۂ سہو كا طريقہ بيان كريں۔